ایوان صدر کل عوام کے لیے کھلے گا

تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے


ویب ڈیسک December 31, 2021
تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے

کراچی: ایوان صدر عوام کے لیے کل دوپہر 1 بجے سے شام 4 بجے تک کھلا رہے گا۔

ایوان صدر آنے کے لیے تمام شہریوں کے لیے فیس ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے اور شہریوں کا کورونا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بھی چیک کیا جائے گا ۔

شہریوں کو الیکٹرانک ڈیوائس، موبائل فون اور کیمرے لانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ شہری ایوان صدر کے جنوبی گیٹ سے اندر داخل ہوسکیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں