ہیلتھ وائر نامی اسٹارٹ اپ کا مقصد ہر شہری کیلئے معیاری صحت کی دیکھ بھال تک کم قیمت میں رسائی ممکن بنانا ہے۔