تعطیلات ختم کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے
کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی پابندی کی جارہی ہے
لاہور:
موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔
تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا تاہم حاضری معمول سے کچھ رہی۔ تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی مکمل پابندی کی جارہی ہے۔
حیدر آباد، میرپور خاص اور دیگر شہروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔
والدین کا کہنا ہے کہ بچے سخت سردی کے عادی نہیں ہیں۔ انہوں نے محکمہ تعلیم سے تعطیلات میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔