تعطیلات ختم کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے

کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی پابندی کی جارہی ہے


ویب ڈیسک January 03, 2022
تعطیلات کے بعد اسکول کھل گئے، حاضری معمول سے کم رہی:فوٹو:فائل

لاہور: موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ میں تعلیمی ادارے کھل گئے۔

تعطیلات ختم ہونے کے بعد کراچی سمیت سندھ کے تعلیمی اداروں میں تدریسی عمل شروع ہوگیا تاہم حاضری معمول سے کچھ رہی۔ تعلیمی اداروں میں ایس اوپیز کی مکمل پابندی کی جارہی ہے۔

حیدر آباد، میرپور خاص اور دیگر شہروں میں بھی موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد تدریسی عمل کا دوبارہ آغاز ہو گیا ہے۔

والدین کا کہنا ہے کہ بچے سخت سردی کے عادی نہیں ہیں۔ انہوں نے محکمہ تعلیم سے تعطیلات میں اضافہ کرنے کا مطالبہ کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں