فورم کا مقصد پاکستان میں چینی کمپنیوں کی سرمایہ کاری میں اضافہ اور بزنس ٹو بزنس و صنعتی تعاون کو فروغ دینا ہے۔