نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قرار

پاکستانی مسافرعرب ممالک نسوارلے کے نہ جائیں، اے این ایف

مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا:فوٹو:فائل

ISLAMABAD:
نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا سفرجرم قراردے دیا گیا۔

اینٹی نارکوٹکس فورس(اے این ایف) کے مطابق مشرق وسطٰی میں نسوارکومنشیات کی فہرست میں شامل کرلیا گیا۔


نسوارکے ساتھ عرب ممالک کا فضائی سفرجرم ہوگا۔ کسی بھی مسافرسےنسواربرآمد ہوئی تو وہاں کے قانون کے مطابق سزا دی جائیگی۔

اے این ایف نے پاکستانی مسافروں کوعرب ممالک نسوارنہ لے کرجانے کی ہدایت کی ہے۔ اس سلسلے میں اے این ایف کی جانب سے ائیرپورٹس پربینرز بھی آویزاں کردئیے گئے ہیں۔
Load Next Story