خاتون کا بالوں سے بس کو کھینچنے کا مظاہرہ ویڈیو وائرل
خاتون نے 12 ہزار 216 کلوگرام وزنی بس کو اپنے بالوں کی مدد سے کھینچ کر چلایا
GILGIT:
اگر کوئی بس خراب ہوجائے تواُسے جگہ سے ہلانے کے لیے کئی لوگ دھکا لگاتے ہیں، اسی طرح اگر چھوٹی گاڑی (کار) کی بات کی جائے تو اُسے بھی دھکا دینے کے لیے کم سے کم 2 طاقت ور لوگوں کی ضرورت ہوتی ہے۔
مگراب بھارت سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بھاری بھرکم گاڑی (بس) کو اپنے بالوں سے کھینچ کر نہ صرف سب کو حیران کیا بلکہ انہوں نے انوکھا عالمی ریکارڈ بھی اپنے نام کرلیا۔
عالمی ریکارڈ کا اندراج کرنے والے ادارے گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ کی جانب سے سال نو میں درج ہونے والے پہلے ریکارڈ سے متعلق معلومات اور ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: برطانیہ میں پاکستانی نژاد سورج مکھی خاندان کا انوکھا عالمی ریکارڈ
جس میں بھارت سے تعلق رکھنے والی آشا رانی نامی خاتون نے 12 ہزار 216 کلوگرام وزنی بس کو اپنے بالوں کی مدد سے کھینچ کر چند قدم تک چلایا۔
گنیز بک کی جانب سے شیئر کی جانے والی ویڈیو کواب تک ہزاروں صارفین دیکھ چکے ہیں، جسے دیکھ وہ دم بخور رہ گئے کیونکہ بھاری بھرکم گاڑی کو کئی لوگ مل کر بھی اس طرح جگہ سے نہیں ہلا سکتے۔