لارڈ نذیر لڑکی سے زیادتی کی کوشش کے مجرم قرار

خاتون نے عدالت کوبتایا کہ لارڈنذیرنے اس پراس وقت حملہ کیاجب وہ 17سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمرتھیں،برطانوی میڈیا


Monitoring Desk January 06, 2022
خاتون نے عدالت کوبتایا کہ لارڈنذیرنے اس پراس وقت حملہ کیاجب وہ 17سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمرتھیں،برطانوی میڈیا۔ فوٹو: فائل

کراچی: برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔

برطانیہ کے ہاؤس آف لارڈز کے سابق رکن لارڈ نذیر کو 1970 کی دہائی میں نوجوان لڑکے پر سنگین جنسی حملے اور لڑکی کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے کا مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق ایک خاتون نے عدالت کو بتایا کہ لارڈ نذیر نے اس پر اس وقت حملہ کیا جب وہ 17 سال کے تھے لیکن وہ ان سے بہت کم عمر تھیں۔ لارڈ نذیر نے اسی عرصے کے دوران ایک لڑکے پر بھی جنسی حملہ کیا اور انھیں عصمت دری کی کوشش کی،عدالت میں انہیں ان دو الزامات کا مجرم پایا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |