نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن متعارف کرانے کا فیصلہ صوبوں کے تحفظات

ایف بی آر نے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس کیلیے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دیدی ہے۔


Numainda Express January 06, 2022
ایف بی آر نے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس کیلیے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دیدی ہے۔ فوٹو: فائل

CANBERRA: صوبوں نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دینے کیلیے آن بورڈ نہ لینے پرتحفظات کا اظہار کر دیا۔

ایف بی آر نے عالمی بینک اور آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرنے کیلیے وفاقی اور صوبائی سطح پر سیلز ٹیکس کیلیے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دیدی ہے، تاہم صوبوں نے نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کو حتمی شکل دینے کیلیے آن بورڈ نہ لینے پرتحفظات کا اظہار کیا ہے۔

سندھ ریونیو بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ وفاق کی جانب سے صرف ایک بار نیشنل سیلز ٹیکس ریٹرن کے بارے میں ڈیمانسٹریشن دی گئی تھی جس میں صوبوں نے متعدد خامیوں کی نشاندہی کی تھی۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |