امن مذاکرات پر قائم ہیں کارروائیاں نہیں کرینگے طالبان

حالیہ دھماکوں سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں،ترجمان کالعدم تحریک طالبان


INP February 13, 2014
حالیہ دھماکوں سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں،ترجمان کالعدم تحریک طالبان. فوٹو: فائل

تحریک طالبان پاکستان نے کہا ہے کہ حکومتی کمیٹی کی دوسری ملاقات کے نتائج سے آگاہ نہیں کیا گیا۔

امن مذاکرات پر قائم ہیں کارروائیاں نہیں کریں گے' حالیہ دھماکوں سے طالبان کا کوئی تعلق نہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق تحریک طالبان پاکستان کے ترجمان نے کہا کہ دھماکے کرنے والے کوئی اور ہیں۔ امید ہے کہ طالبان کمیٹی کے ارکان باقاعدہ پیغام لے کر آئیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں