پنجاب حکومت نے مری جانے والے تمام راستے بند کردیئے
پنجاب حکومت نے مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ ہرگز مری کا رخ نہیں کریں۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق حکومت نے صورتحال بہتر نہ ہونے پر مری جانے والے تمام راستے بند کرنے کا اعلان کردیا اور شہریوں کو تنبیہ کی ہے کہ وہ صورتحال بہتر ہونے تک مری جانے والوں راستوں کا رخ نہ کریں۔
یہ بھی پڑھیں : سانحہ مری کے حوالے سے ابتدائی تحقیقاتی رپورٹ پیش