کرس موریس نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس کو خیرباد کہہ دیا
کرس موریس نے تمام فارمیٹس کے میچز میں 69 مرتبہ ملکی ٹیم کی جرسی زیب تن کی
CAPE TOWN:
جنوبی افریقی کرکٹر کرس موریس نے 34 برس کی عمر میں کرکٹ کے تمام فارمیٹس کو خیرباد کہہ دیا۔
کرس موریس نے تمام فارمیٹس کے میچز میں 69 مرتبہ ملکی ٹیم کی جرسی زیب تن کی،اس میں انھوں نے 94 انٹرنیشنل وکٹیں بھی اپنے نام کیں۔
12 سالہ کیریئر کا خاتمہ کرنے والے موریس اب جنوبی افریقی ڈومیسٹک ٹیم ٹائٹنز میں کوچنگ کردار سنبھالنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔