کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے شدت 50 ریکارڈ
زلزلے کا مرکزگوادرکے ساحل کے قریب زیر سمندر تھا، زلزلہ پیما مرکز
ISLAMABAD:
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔
ایکسپریس نیوز کے کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جس کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا، زلزلے کے بعد لوگ گھروں اور دکانوں سے کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے باہر نکل آئے تاہم کسی قسم کے جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
اس خبر کو بھی پڑھیں: زلزلوں سے بچاؤ کی حفاظتی تدابیر
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.0 اور گہرائی 25 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی جب کہ زلزلے کا مرکزگوادرکے ساحل کے قریب زیر سمندر تھا۔