نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور فائرنگ کرنا مہنگا پڑگیا

نوجوان سمیع اللہ نے جدید اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھی، ایس ایچ او


ویب ڈیسک January 12, 2022
نوجوان سمیع اللہ نے جدید اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھی، ایس ایچ او . فوٹو : فائل

ISLAMABAD: شرقپور شریف میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور شریف میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔

ایس ایچ او لطیف گجر کے مطابق نوجوان سمیع اللہ نے جدید اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھی، تھانہ شرقپور نے نوجوان کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرلیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں