
ایکسپریس نیوز کے مطابق پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کی تحصیل شرقپور شریف میں نوجوان کو سوشل میڈیا پر اسلحے کی نمائش اور فائرنگ کرنا مہنگا پڑ گیا۔
ایس ایچ او لطیف گجر کے مطابق نوجوان سمیع اللہ نے جدید اسلحہ کے ساتھ فائرنگ کرکے اپنی تصویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھی، تھانہ شرقپور نے نوجوان کا سراغ لگا کر اسے گرفتار کرلیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔