بھارت میں کھچڑی چورکو مہنگی پڑ گئی

پڑوسیوں نے کچن سے آتی خوشبو اورآوازیں سن کرپولیس بلا لی

پولیس نے چور کوگرفتارکرلیا:فوٹو:فائل

WASHINGTON:
کھچڑی ویسے توسادہ غذا ہے لیکن بھارت میں ایک چورکے لئے کھچڑی بھی مہنگی ثابت ہوئی۔

آسام میں چورکودوران چوری بھوک نے ستایا تو چوری کے سامان کوچھوڑکرکھچڑی پکانے کھڑا ہوگیا۔


مکینوں کی غیرموجودگی میں پڑوسیوں تک کھچڑی پکنے کی خوشبواورکچن سے آتی آوازیں پہنچیں توپولیس کوبلالیا اورپولیس چورکومہمان نوازی کے لئے اپنے ساتھ لے گئی۔

آسام پولیس نے ٹوئٹ میں کہا کہ چوری کے دوران کھچڑی پکانا صحت کے لئے خطرناک ہوتا ہے۔ ہم نے کھچڑی چورکوپکڑ لیا ہے اوراب کچھ گرم کھانوں سے اس کی تواضع کررہے ہیں۔
Load Next Story