2023 کا انتخاب نون لیگ زرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگافوادچوہدری

اپوزیشن کو پارلیمان میں ایک بارپھرشکست ہوئی، فواد چوہدری


ویب ڈیسک January 14, 2022
اپوزیشن کو پارلیمان میں ایک بارپھرشکست ہوئی، فواد چوہدری

RAWALPINDI: وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔

وزیراطلاعات فوادچوہدری نے ٹوئٹ میں کہا کہ 2023 کا انتخاب نون لیگ اورزرداری گروپ کا آخری انتخاب ثابت ہوگا۔



انہوں نے مزید کہا کہ اپوزیشن کو پارلیمان میں ایک بارپھرشکست ہوئی ہے۔ انشااللہ 2023 کے انتخابات میں یہ چہرے پارلیمان سے باہرہوں گے۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں