قبل ازیں راجستھان کے وزیر نے کترینہ اور مہاراشٹرا کے وزیر نے ہیمامالنی کے گالوں جیسی سڑکیں بنانے کا دعوی کیا تھا