خیبرپختون خوا میں ایک ہی دن میں اومیکرون کے 33 نئے مریض سامنے آگئے

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی ریفرنس لیب نے نئے کیسز کی تصدیق کردی

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی ریفرنس لیب نے نئے کیسز کی تصدیق کردی ۔ فوٹو : فائل

COPENHAGEN:
خیبرپختون خوا میں ایک ہی دن میں کورونا کے نئے ویرینٹ اومیکرون کے 33 نئے مریض سامنے آگئے۔

خیبرپختون خوا میں ایک ہی روز میں اومیکرون کے نئے 33 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی ریفرنس لیب نے نئے کیسز کی تصدیق کردی۔


Load Next Story