بھارت میں ببر شیر کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات کی ادائیگی تصاویر وائرل

سپر موم نے 29 بچوں کو جنم دیا، جن میں سے 25 زندہ ہیں

چیتے کی لاش کو آگ میں جلایا گیا (فوٹو انٹرنیٹ)

بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں 29 بچوں کو جنم دینے والے چیتے کی موت کے بعد اُس کی ہندو مذہب کے تحت آخری رسومات ادا کی گئیں، جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

بھارت میں اس مادہ چیتے کو 'سپر موم' کا لقب دیا گیا، جس سے محکمہ جنگلات کے افسران و ملازمین اور بھارتی شہری بہت زیادہ پیار کرتے تھے۔

اس مادہ چیتے کو مرکزی علاقے میں قائم پینچ ٹائیگر سینٹر میں رکھا گیا تھا جہاں وہ ہفتے کے روز 16 برس کی عمر میں ضعیفی کے باعث انتقال کر گئی۔
Load Next Story