شمالی کوریا کے میزائل تجرباتامریکا نے سلامتی کونسل اجلاس طلب کرلیا
شمالی کوریا نے رواں ماہ 4 میزائل تجربات کئے ہیں
LONDON:
شمالی کوریا کے میزائل تجربات پرامریکا نے سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق امریکا نے شمالی کوریا کے میزائل تجربات کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا۔
برطانیہ، فرانس، آئی لینڈ، میکسیکو اورالبانیہ نے اجلاس کی حمایت کی ہے۔ شمالی کوریا پرسلامتی کونسل کا اجلاس جمعرات کو ہوگا۔
جاپان کا کہنا ہے کہ شمالی کوریا کے میزائل تجربات عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں۔
شمالی کوریا نے رواں ماہ سپر سونک سمیت چار میزائل تجربات کیے ہیں۔