ای سی سی مردم شماری کے لیے آج 500ارب منظوری کا امکان

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی 15 نکاتی ایجنڈے کا آج جائزہ لے گی

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی 15 نکاتی ایجنڈے کا آج جائزہ لے گی۔ فوٹو : فائل

BEIRUT:
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کی جانب سے آج مردم وخانہ شماری کیلیے 500 ارب روپے کی منظوری کا امکان ہے۔


کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی ملک بھر میں مردم وخانہ شماری کیلیے 500 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منظوری سمیت 15 نکاتی ایجنڈے کا آج جائزہ لے گی۔

وزیرخزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں ایف بی آر کیلیے 4ارب،آئی سی ٹی انتظامیہ اسلام آباد کیلیے 7کروڑ 85 لاکھ ،فرنٹیئر کور کوئٹہ کے ہیلی کاپٹر کی مرمت کیلیے 6کروڑ 30 لاکھ روپے کے استعمال کی منظوری دینے کا امکان ہے۔
Load Next Story