ویکسین لگانے کی کوشش ایک شخص نے ہیلتھ ورکرکی پٹائی کردی
ایک اورشخص ویکسین سے بچنے کے لئے درخت پرچڑھ گیا
MANAMA:
بھارت میں ویکسین سے بچنے کے لئےلوگوں نے انوکھے طریقے نکال لئے۔ ایک شخص نے ہیلتھ ورکرکی پٹائی لگا دی تودوسرا درخت پرچڑھ گیا۔
کورونا ویکسین کسی قیمت پرنہیں لگوانی۔ بھارتی ریاست اترپردیش میں ویکسین لگانے والے کودیکھ کرایک شخص نے دنگل سجا لیا اورہیلتھ ورکرکی پٹائی لگا کرچاروں خانے چت کردیا۔ پٹائی کے بعد بھی ویکسین نہ لگوانے والا شخص طبی عملے کو برا بھلا کہتا رہا اور بیچارہ ہیلتھ ورکر بے بسی کی تصویربن کررہ گیا۔
دوسری جانب اترپردیش میں ہی ایک اورشخص ویکسین سے بچنے کے لئے درخت پرچڑھ گیا اوراس وقت تک نیچے نہیں اترا جب تک مجمع اورویکسین ٹیم کی جانب سے ویکسین نہ لگانے کی یقین دہانی کے بعد ہی وہ شخص درخت سے نیچا اترا۔