بھارت کا براہموس میزائل کا تجربہ

بھارت نے ایک ہفتے قبل بھی براہموس میزائل کا تجربہ کیا تھا


ویب ڈیسک January 20, 2022
بھارت نے براہموس میزائل روس کے اشتراک سے تیارکیا ہے:فوٹو:فائل

لاہور: بھارت نے براہموس سپرسونک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق براہموس سپرسونک کروز میزائل کے نئے ورژن کا تجربہ اڑیسہ کے ساحل پرکیا گیا۔ براہموس سپرسونک میزائل میں نئی ٹیکنالوجی استعمال کی گئی ہے۔

بھارت نے 11 جنوری کو بھی بحریہ کے لئے استعمال ہونے والے براہموس میزائل کا تجربہ کیا تھا۔

بھارت نے براہموس میزائل روس کے اشتراک سے تیارکیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں