چیئرمین نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو عہدے سے مستعفی ہوگئے
وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کا استعفیٰ منظور کرلیا
LONDON:
چیئرمین نجکاری کمیشن محمد میاں سومرو نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے محمد میاں سومرو کا استعفیٰ منظور کرلیا۔ ان کی جگہ سلیم احمد کو نجکاری کمیشن کا نیا چیئرمین تعینات کر دیا گیا۔
محمد میاں سومرو کا استعفیٰ سلیم احمد کے بطور چیئرمین نجکاری کمیشن چارج سنبھالنے سے مؤثر ہوگا۔