مرزا غالب کا 145 واں یوم وفات آج منایا جائے گا
مرزاغالب نے 15فروری 1869 کو وفات پائی تھی۔
اردو اور فارسی کے عظیم شاعرمرزااسد اللہ خاں غالب کا 145واں یوم وفات آج (ہفتے کو) منایا جائے گا۔
مرزاغالب نے اردو شاعری کو نئی تراکیب اور نیا اسلوب عطاکیا۔ ان کے بے شمار اشعار حوالے اور ضرب الامثال کے طور پر رائج ہوئے اور زباں زدعام ہیں۔ یوم وفات کی مناسبت سے ان کی یادمیں مختلف ادبی شخصیات اورتنظیموں کے زیراہتمام ادبی نشستیں منعقدکی جائیںگی۔ مرزاغالب نے 15فروری 1869 کو وفات پائی تھی۔