افغان عوام کی فوری مدد نہ ہوئی تو وہ فاقوں سے مرجائیں گے وزیراعظم

عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان


ویب ڈیسک January 22, 2022
عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے، عمران خان۔ فوٹو:فائل

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، اگر ان کی فوری مدد نہ ہوئی تو وہ فاقوں سے مرجائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ عالمی برادری کی ذمہ داری ہے کہ وہ افغانوں کو فوری امداد فراہم کرے، ورنہ وہ فاقوں سے مر جائیں گے، عالمی برادری یواین کے تحفظ کی ذمہ داری کے متفقہ اصول پر عمل کرے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |