جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ مل گیا
2021 میں ان کے بیٹ نے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری رکھا
WASHINGTON:
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے انگلش کپتان جو روٹ کو ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر قرار دے دیا۔
انگلش کپتان جو روٹ ٹیسٹ کرکٹر آف دی ایئر بن گئے، 2021 میں ان کے بیٹ نے رنز اگلنے کا سلسلہ جاری رکھا، اس دوران وہ ایک کیلنڈر ایئر میں 1700 رنز مکمل کرنے والے دنیا کے تیسرے کھلاڑی بھی بنے، صرف محمد یوسف اور ویوین رچرڈز ہی ان سے آگے ہیں۔
روٹ نے اس سال کے دوران ہر قسم کی کنڈیشنز میں عمدہ پرفارم کیا، اس دوران انھوں نے 15 میچز میں 1708 رنز بنائے جس میں 6 سنچریاں بھی شامل تھیں۔