آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی حکمرانی برقرار
بولرز میں ٹرینٹ بولٹ سرفہرست
ISLAMABAD:
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں بابر اعظم کی حکمرانی برقرار ہے۔
ویرات کوہلی دوسرے، روہت شرما تیسرے، روس ٹیلر چوتھے، کوئنٹن ڈی کوک پانچویں، ایرون فنچ چھٹے، جونی بیرسٹو ساتویں، ڈیوڈ وارنر آٹھویں اور کین ولیمسن نویں نمبر پر ہیں۔ راسی وان ڈر ڈوسین کی ٹاپ 10میں انٹری ہوگئی، فخرزمان بارہویں اور امام الحق16 ویں نمبر پر ہیں۔
بولرز میں ٹرینٹ بولٹ سرفہرست، جوش ہیزل ووڈ دوسری، کرس ووئیکس تیسری، مجیب الرحمان چوتھی، مہدی حسن پانچویں، میٹ ہینری چھٹی، جسپریت بمرا ساتویں، مچل اسٹارک آٹھویں، شکیب الحسن نویں اور اینڈی میکبرائن دسویں پوزیشن پر ہیں۔