
بفرزون کے علاقے میں موٹرسائیکل سوارملزمان کی ریڑھی بان کولوٹنے کی کوشش کررہے تھے کہ گھرکی بالکونی سے واردات دیکھنے والے شہری کی جانب سے بہادری کا مظاہرہ کیا گیااورشہری نے ڈاکوں پربالکونی میں رکھے گملوں کی بارش کردی۔
ایک کے بعد دوسرا گملا گرا تو ڈاکوریڑھی بان کولوٹے بغیربھاگنے پر مجبور ہوگئے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔