غداری کیس فوجی قیادت مشرف کا ساتھ دے گی احمد رضا قصوری

سابق آرمی چیف کے لیے غداری کا لفظ استعمال کرنا خلاف قانون ہے،وکیل پرویزمشرف


Online February 16, 2014
سابق آرمی چیف کے لیے غداری کا لفظ استعمال کرنا خلاف قانون ہے،وکیل پرویزمشرف۔ فوٹو: فائل

احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ غیر آئینی ہے۔

سابق آرمی چیف کے لیے غداری کا لفظ استعمال کرنا خلاف قانون ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی آڑ میں حکمران اپنی نسلوں کو مضبوط کر رہے ہیں، پرویز مشرف کو افواج پاکستان کی قیادت مکمل سپورٹ کرے گی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |