غداری کیس فوجی قیادت مشرف کا ساتھ دے گی احمد رضا قصوری
سابق آرمی چیف کے لیے غداری کا لفظ استعمال کرنا خلاف قانون ہے،وکیل پرویزمشرف
احمد رضا قصوری نے کہا ہے کہ پرویز مشرف کے خلاف آرٹیکل 6 کا مقدمہ غیر آئینی ہے۔
سابق آرمی چیف کے لیے غداری کا لفظ استعمال کرنا خلاف قانون ہے، نجی ٹی وی سے گفتگو میں انھوں نے کہا کہ پاکستان میں جمہوریت کی آڑ میں حکمران اپنی نسلوں کو مضبوط کر رہے ہیں، پرویز مشرف کو افواج پاکستان کی قیادت مکمل سپورٹ کرے گی۔