بیٹی کی دماغ کی سرجریباپ نے بیٹی جیسا ہئیراسٹائل بنوالیا

باپ کی بیٹی سے والہانہ محبت نے سوشل میڈیا صارفین کو جذباتی کردیا


ویب ڈیسک January 28, 2022
باپ اوربیٹی کی تصویرسوشل میڈیا پروائرل ہوگئی:فوٹو:سوشل میڈیا

لاہور: دماغ کی سرجری کے بعد بیٹی کے بالوں کا اسٹائل عام ڈگرسے ہٹ کرہوا تو باپ نے بھی بیٹی سے اظہارمحبت کے لئے اپنے بالوں کا اسٹائل بیٹی کی طرح بنوا لیا۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی تصویرمیں بچی کے سرپرآپریشن کے بعد لگنے والے ٹانکوں کے نشان نمایاں ہیں جبکہ بچی کے والد کے سرپربھی ٹانکوں جیسے نشان دکھائی دے رہے ہیں جوانہوں نے خصوصی طورپراپنی بیٹی سے محبت کے اظہارکے لئے بنوائے۔

باپ اوربیٹی کی غیرمعمولی محبت نے سوشل میڈیا صارفین کی آنکھیں نم کردیں۔ باپ اوربیٹی کی تصویرکواب تک ہزاروں لائکس اورری ٹویٹس مل چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں