کنگنا رناوت کی کورونا سے صحتیاب ہونے والوں کو نصیحت
گزشتہ سال اداکارہ نے کورونا کا شکار ہونے کے بعد 14 روزہ قرنطینہ کیا تھا
CANBERRA:
بالی وڈ کی متنازع شخصیت کنگنا رناوت نے عالمی وبا کورونا وائرس سے متاثر اور اس سے صحتیاب ہونے والوں کو اہم نصیحت کی ہے۔
خبروں میں رہنے کے علاوہ سوشل میڈیا پر متحریک رہنے والی کنگنا رناوت نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری اپ ڈیٹ کی ہے جس میں وہ لکھتی ہیں کہ کورونا وائرس سے متاثر اور ویکسی نیشن کروانے والے افراد اپنا وٹامن ڈی-3 اور بی-12 کا لیول چیک کروائیں اور سپلیمنٹ کا استعمال کریں۔
کگنا رناوت نے کہا کہ یوگا، چہل قدمی اور جسمانی ورزش کے ذریعے اپنے جسم اور اعضا کو مضبوط بنانے پر کام کریں۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ شاہد آپ نہیں جانتے کہ کورونا سے متاثر ہونے کے بعد آپ کی باڈی کو کس قسم کی کشمکش کا سامنا ہے، اس لیے اپنا خاص خیال رکھیں۔