ہانیہ عامر اور فرحان سعید بھی پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے

پشاور زلمی کی جانب سے ماہرہ خان اور اداکار علی رحمان کو پہلے ہی پشاور زلمی کا ایمبیسڈر بنایا جاچکا ہے


Sports Reporter January 30, 2022
پشاور زلمی کی جانب سے ماہرہ خان اور اداکار علی رحمان کو پہلے ہی پشاور زلمی کا ایمبیسڈر بنایا جاچکا ہے . فوٹو : فائل

اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید بھی پشاور زلمی کے برانڈ ایمبیسیڈر بن گئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق پشاور زلمی کی جانب سے ہر بار معروف شخصیات کو برانڈ ایمبیسیڈر بنانے کا سلسلہ برقرار ہے، اس بار انہوں ںے اداکارہ ہانیہ عامر اور گلوکار و اداکار فرحان سعید کو بھی اپنی فرنچائز کا ایمبیسیڈر مقرر کیا ہے۔



قبل ازیں پشاور زلمی کی جانب سے ماہرہ خان اور اداکار علی رحمان کو پہلے ہی پشاور زلمی کا ایمبیسڈر بنایا جاچکا ہے اس میں اب اضافہ کیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں