خیبرپختونخوا کے 221 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ 13 فروری کو ہوگی
ان پولنگ اسٹیشنز پر توڑ پھوڑ اورہنگامہ آرائی کے واقعات ہونے کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی، الیکشن کمیشن
RAWALPINDI:
خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے 12 اضلاع کے 221 پولنگ اسٹینز پر ری پول 13 فروری کو ہوں گے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے خیبرپختون خوا کے 12 مختلف اضلاع کے 221 پولنگ اسٹیشنز پر ری پول کا اعلان کردیا ہے، الیکشن کمیشن کے مطابق خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے ری پول 13 فروری کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اعلان کردہ پولنگ اسٹیشنز پر توڑ پھوڑ اورہنگامہ آرائی کے واقعات ہونے کے باعث پولنگ روک دی گئی تھی، اور اب ری پول کرائی جارہی ہے۔