پاکستان سپر لیگ کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم بھی ریلیز

اس میں معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانا ہے


Sports Reporter February 04, 2022
اس میں معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانا ہے

HYDERABAD: پاکستان سپر لیگ سیزن سیون کے لیے پشاور زلمی کا دوسرا اینتھم بھی ریلیز کردیا گیا۔

اس میں معروف سنگر فرحان سعید اور فورٹی ٹیوڈ بینڈ کا جوش و خروش سے بھرپور گانا ہے،مشہور اداکارہ اور زلمی ایمبیسیڈر ہانیہ عامر اور علی رحمان خان کی شاندار پرفارمنس بھی شامل ہے۔ پشاور زلمی کپتان وہاب ریاض اور کھلاڑی بھی اینتھم میں ان ایکشن ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔