لاہورچڑیا گھر کا نایاب زرافہ چل بسا
زرافہ کی موت خون کی انفیکشن کے باعث ہوئی،ڈائریکٹرلاہور چڑیا گھر
چڑیا گھر کا نایاب زرافہ چل بسا زرافے کی موت خون کے انفیکشن کے باعث ہوئی۔
چڑیا گھر انتظامیہ کا کہنا ہے کہ زرافے کی موت گزشتہ رات ہوئی۔ ڈائریکٹرلاہور چڑیا گھر نے بتایا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زرافہ کی موت خون کے انفیکشن کے باعث ہوئی۔
واضح رہے کہ نر زرافہ 2018 میں لاہور چڑیا گھرلایا گیا تھا۔ مرنے والے زرافہ کی عمر 9 سے 10 سال تھی۔ پوسٹمارٹم کے بعد زرافے کی باقیات لاہور چڑیا گھر کے اندرہی دبا دی گئیں۔