نااہل حکومت پاکستان کیلئے دہشت گردی سے کم نہیں مریم نواز

میری دعائیں بلوچستان میں دہشتگردی کی لہرکیخلاف لڑنے والے افسروں اورجوانوں کےساتھ ہیں، مریم نواز


ویب ڈیسک February 04, 2022
اللہ رب العزت شہید ہونے والے بیٹوں کے درجات بلند فرمائے،مریم نواز:فوٹو:فائل

KARACHI/LAHORE: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ نااہل اور ناکام حکومت پاکستان کے لیے دہشتگردی سے کم نہیں۔

یہ بات انہوں ںے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ایک ٹویٹ میں کہی۔



مریم نواز کا مزید کہنا تھا کہ میری دعائیں ان تمام افسران اور جوانوں کے ساتھ ہیں جو بلوچستان میں دہشت گردی کی لہر سے لڑ رہے ہیں، اللّہ رب العزت وطن عزیز کی خاطر شہید ہوجانے والے بیٹوں کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |