آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر کی قسط موصول ہوگئی اسٹیٹ بینک

ایک ارب ڈالرز کی قسط جمعے کو اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی

یک ارب ڈالر کی قسط کے لیے آئی ایم ایف نے کڑی شرائط عائد کی تھیں (فائل فوٹو)

LONDON:
پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے منظور کی جانے والی ایک ارب ڈالرز قرض کی قسط موصول ہوگئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق آئی ایم ایف کی جانب سے بھیجی جانے والی ایک ارب ڈالرز کی قسط جمعے کو اسٹیٹ بینک کو موصول ہوئی۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے ترجمان نے تصدیق کی کہ پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی چھٹی قسط موصول ہوگئی ہے۔
Load Next Story