فہد مصطفٰی بھی 40 سالہ شعیب ملک کی صلاحیتوں کے معترف

فہد مصطفٰی نے ٹوئٹر پر لکھا کہ” 40از دی نیو 20“۔


ویب ڈیسک February 05, 2022
آل راﺅنڈر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں برق رفتار نصف نصف سنچری بنائی فوٹوفائل

RAWALPINDI: فہد مصطفٰی بھی 40سالہ "نوجوان" شعیب ملک کی صلاحیتوں کے معترف ہوگئے۔

ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 میں پشاور زلمی کی نمائندگی کرنے والے آل راﺅنڈر شعیب ملک نے اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف میچ میں برق رفتار نصف سنچری بنائی، ایک وکٹ اڑانے کے ساتھ 2 کیچز بھی لئے۔

اس حوالے سے ایڈیٹر اسپورٹس ایکسپریس سلیم خالق کی ٹوئٹ پر شعیب ملک نے شکریہ ادا کیا، جواب میں اداکار اور ٹی وی میزبان فہد مصطفٰی نے لکھا کہ" 40از دی نیو 20"۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔