کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکے میں 2 اہلکار زخمی

سریاب کے علاقے ولی جیٹ میں سکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب دھماکا ہوا۔


ویب ڈیسک February 07, 2022
سریاب کے علاقے ولی جیٹ میں سکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب دھماکا ہوا۔ (فوٹو: فائل)

ISLAMABAD: سریاب روڈ کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 2 سکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔

سریاب کے علاقے ولی جیٹ میں سکیورٹی اہلکار معمول کے گشت پر تھے کہ ان کے قریب دھماکا ہوا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریکسیو اور سیکیورٹی فورسز جائے وقوعہ پہنچے۔

دھماکے میں دو سیکورٹی اہلکار معمولی زخمی ہوئے جنہیں طبی امداد کےلیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مزید کارروائی شروع کردی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |