لاہور ہائیکورٹ نے مینار پاکستان مقدمے کے ملزم ریمبو کی ضمانت منظور کرلی
ملزم ریمبو کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم
SAHIWAL:
عدالت نے مینار پاکستان مقدمے کے مرکزی کردار اور ملزم عامر سہیل عرف ریمبو کی ضمانت منظور کرلی۔
لاہور ہائیکورٹ میں مینار پاکستان پر ٹک ٹاکر نرس عائشہ کوہراساں کرنے کے کیس میں ملزم ریمبو کی درخواست ضمانت کی سماعت ہوئی۔ ہائیکورٹ نے مرکزی کردار ملزم ریمبو کی ضمانت منظور کرلی۔
یہ بھی پڑھیں: گریٹر اقبال پارک کیس میں ریمبو گرفتار، ویڈیو بیان بھی سامنے آگیا
جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ملزم ریمبو کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دیدیا۔
پولیس نے تفتیش میں مینار پاکستان واقعہ کا ذمہ دار ملزم ریمبو کو قرار دیا تھا اور سیشن کورٹ نے ملزم ریمبو کی ضمانت خارج کی تھی، جس کے خلاف اس نے ہائی کورٹ میں اپیل کی تھی۔