فیصل واوڈا نااہلی کیس الیکشن کمیشن کل فیصلہ سنائے گا
الیکشن کمیشن نے 23 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا
KARACHI/LAHORE:
الیکشن کمیشن 9فروری کو پی ٹی آئی سینیٹرفیصل واوڈا نااہلی کیس کا بڑا فیصلہ سنائے گا۔
الیکشن کمیشن پی ٹی آئی سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی کیلئے دائر درخواستوں پر محفوظ فیصلہ 9 فروری کو سنائے گا۔
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو فیصل واوڈا کیس کا جلد فیصلہ کرنے کا حکم دیاتھا، پیپلزپارٹی ایم این اے قادر خان مندوخیل سمیت تین درخواست گزاروں نے فیصل واوڈا کی مبینہ دوہری شہریت کی بنیاد پر نااہلی کی درخواستیں دائر کی تھیں۔
واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 23 دسمبر کو فیصلہ محفوظ کیا تھا۔