الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر

درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا

درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا فوٹو: فائل

ISLAMABAD:
الیکشن کمیشن میں اسحاق ڈار نااہلی کیس سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔


اسحاق ڈار کی نااہلی کی درخواست الیکشن کمیشن میں 21 فروری کو سماعت کیلیے مقرر کر دی گئی۔ درخواست گزار اظہر صدیق ایڈوکیٹ کو نوٹس جاری کر دیا گیا جنھوں نے اسحاق ڈار کو آرٹیکل 63 ٹو کے تحت نااہل کرنے کی درخواست کی تھی۔
Load Next Story