پاکستان آئی ایم ایف کو14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 28ویں قسط آج اداکرے گا

چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی


Numainda Express February 18, 2014
چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی۔ فوٹو: فائل

پاکستان گزشتہ حکومت کی طرف سے حاصل کردہ قرضے کی واپسی کی مدمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرمالیت کی 28ویں قسط آج(منگل کو) اداکرے گا۔

اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایاکہ چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی اوراب 28ویں قسط اداکی جارہی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں