پاکستان آئی ایم ایف کو14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 28ویں قسط آج اداکرے گا
چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی
پاکستان گزشتہ حکومت کی طرف سے حاصل کردہ قرضے کی واپسی کی مدمیں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف) کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرمالیت کی 28ویں قسط آج(منگل کو) اداکرے گا۔
اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایاکہ چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی اوراب 28ویں قسط اداکی جارہی ہے۔
اس ضمن میں وزارت خزانہ کے حکام نے بتایاکہ چندروز قبل آئی ایم ایف کو 14کروڑ 70لاکھ ڈالرکی 27ویں قسط اداکی گئی تھی اوراب 28ویں قسط اداکی جارہی ہے۔