مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

زلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی جس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا


ویب ڈیسک February 10, 2022
(فوٹو : انٹرنیٹ)

مینگورہ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے سبب عوام خوف زدہ ہوگئے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکوں کے نیتجے میں عوام میں خوف پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی زیر زمین گہرائی 93 کلومیٹر تھی اور اس کا مرکز پاک افغانستان تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں