2012 میں بھارت میں سونے کی خریدوفروخت 864 ٹن ریکارڈ کی گئی تاہم 2013 میں اس میں 13 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا۔