ملاقات کے دوران اعلیٰ سیاسی اور عسکری قیادت نے ملک میں امن و امان کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔